نحس ستارے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - منحوس ستارے، زحل اور مریخ، ایسے ستارے جن کے اثرات نجومیوں کے خیال میں نامبارک ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - منحوس ستارے، زحل اور مریخ، ایسے ستارے جن کے اثرات نجومیوں کے خیال میں نامبارک ہوں۔